پاکستان نے وقت سے پہلے 1.2 ٹریلین روپے کا قرضہ واپس کردیا یہ اب تک کی جانے والی قبل از وقت قرض ادائیگی کی سب سے بڑی قسط ہے، مشیر وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 30 اگست 2026 10:13am
دیامر بھاشا ڈیم کا پاور منصوبہ برقرار، منسوخی کی اطلاعات گمراہ کن قرار دیامر بھاشا ڈیم بدستور قومی ترجیحی منصوبہ ہے ، وزارتِ اقتصادی امور شائع 29 اگست 2026 04:13pm
لسٹڈ بینکوں کا دوسری سہ ماہی میں 168 ارب روپے منافع خالص سودی آمدن میں سالانہ اور سہ ماہی دونوں بنیادوں پر 2 فیصد کمی ہوئی شائع 29 اگست 2026 03:27pm
چاندی اور سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 151 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4,454 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 29 اگست 2026 04:40pm
حکومت نے آئیسکو کی نجکاری کیلئے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 ستمبر تک بڑھا دی توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاروں کی شرکت کو یقینی بنانا اور نجکاری کے عمل کو مزید مسابقتی بنانا ہے شائع 29 اگست 2026 02:45pm
آئی ایم ایف جائزہ: پاکستان تمام اہداف پورے کرنے میں کامیاب رہے گا، عارف حبیب لمیٹڈ محصولات کی وصولی میں دوبارہ کمی آئندہ مالی حساب کتاب پر دباؤ ڈالے گی، بروکریج ہاؤس شائع 29 اگست 2026 02:28pm
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی نئے نرخ پی ایس او کی جانب سے درآمد کیے گئے ایل این جی کے ایک کارگو کی بنیاد پر مقرر کیے گئے شائع 29 اگست 2026 12:11pm
پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل میں 17 پیسے فی لیٹر کمی نئی قیمتیں پیر تک نافذ العمل رہیں گی شائع 29 اگست 2026 12:10am