سی سی پی کا سول ایوی ایشن سیکٹر کی بحالی کے لیے طویل مدتی اقدامات کا مطالبہ سول ایوی ایشن کو ٹکڑوں میں نہیں چلایا جا سکتا، سی سی پی کی رپورٹ میں اہم انکشافات شائع 09 مارچ 2026 05:03pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی معمولی بہتری سے 279.37 روپے پر بند شائع 09 مارچ 2026 03:26pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 65 ڈالر کی نمایاں کمی سے 5109 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 09 مارچ 2026 02:42pm
پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ فائیو جی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار فائیو جی اسپیکٹرم کی طویل عرصے سے منتظر نیلامی 10 مارچ 2026 کو منعقد ہوگی شائع 09 مارچ 2026 02:34pm
تیل کا بحران: پاکستان اور بھارت ہائی رسک زون میں، معاشی مشکلات بڑھنے کا امکان خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو ابتدائی تجارت کے دوران تقریباً 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا شائع 09 مارچ 2026 12:33pm
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ گزشتہ اجلاس میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 10:25am
اسٹاک مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے منفی اثرات: 100 انڈیکس میں تقریباً 7 فیصد کی بڑی گراوٹ 6 فیصد کمی کے بعد مارکیٹ ہالٹ ٹرگر ہو گیا اور تمام ایکویٹی مارکیٹس معطل کردی گئیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 03:04pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برآمدات کو متاثر کرے گا، ایکسپورٹرز ایندھن کی قیمتوں میں تیز اضافہ نقل و حمل، توانائی اور خام مال کے اخراجات بڑھائے گا، جس کے نتیجے میں پاکستانی مصنوعات بین الاقوامی منڈیوں میں کم مسابقتی ہو جائیں گی، کاروباری رہنما شائع 09 مارچ 2026 09:56am
خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے ڈالر کو مضبوط کردیا یورو 1.1517 ڈالر پر اور اسٹرلنگ 1.3294 ڈالر پر ٹریڈ ہوا شائع 09 مارچ 2026 09:14am
مضبوط امریکی ڈالر کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.7 فیصد کمی کے ساتھ 5,082.51 ڈالر فی اونس تک آ گئی شائع 09 مارچ 2026 08:42am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم