مارچ اور اپریل میں مہنگائی کی شرح دوبارہ دو ہندسوں میں پہنچ سکتی، پاکستان بزنس فورم آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، پٹرول نرخوں پر نظر ثانی کی جائے ، محبوب الرحمن شائع 08 مارچ 2026 05:25pm
تاجر برادری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کاروباری لاگت بڑھے گی اور ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا شائع 08 مارچ 2026 05:15pm
پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم پنجاب انتظامیہ نے نام نہاد پیٹرول مافیا کے خلاف مضبوط انفورسمنٹ میکانزم تیار کر لیا شائع 08 مارچ 2026 03:11pm
ایف بی آر ٹیکس فراڈ کے مقدمات فوری طور پرڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کو بھیجے گا سیلز ٹیکس ایکٹ، 1990 کی شق 37A کے تحت مجاز افسر کو ٹیکس فراڈ یا ایکٹ کے تحت کسی جرم کی تفتیش اور انکوائری کا اختیار حاصل ہے شائع 08 مارچ 2026 11:34am
ایندھن کی قلت، ای اینڈ پی کمپنیوں کو پیداوار بڑھانے کی ہدایت امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایل این جی کی سپلائی چینز پر دباؤ بڑھ گیا ہے شائع 08 مارچ 2026 10:59am
سندھ حکومت کی موٹر وہیکلز ایکٹ میں ترمیم، تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار صوبائی موٹر وہیکلز آرڈیننس 1965 میں ترمیم کے تحت نیا سیکشن 67-ایچ شامل کیا گیا ہے شائع 08 مارچ 2026 09:59am
آڈیٹر جنرل نے پاور ڈویژن سے سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کا منصوبہ طلب کر لیا منصوبہ آپریشنل اور مالیاتی کارکردگی کے ذریعے قابل عمل ہو، اور اس منصوبے کو آڈٹ کے ساتھ شیئر کیا جائے، آڈیٹر جنرل شائع 08 مارچ 2026 09:52am
ٹرانسپورٹرز نے کرایے 20 فیصد تک بڑھا دیے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 300 سے 600 روپے تک اضافہ ہوا ہے شائع 08 مارچ 2026 09:33am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم