مالی سال 2026: ملٹی نیشنل کمپنیوں کا 1.68 ارب ڈالر منافع پاکستان سے بیرونِ ملک منتقل ملٹی نیشنل کمپنیوں نے جنوری 2026 میں 118.9 ملین ڈالر بھیجیں شائع 19 فروری 2026 10:09pm
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 16.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.3 ارب ڈالر ہو گئے شائع 19 فروری 2026 09:34pm
فیصل بینک کا سال 2025 کیلئے 22.5 ارب روپے منافع کا اعلان بینک کے مجموعی اثاثے بڑھ کر 1.8 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے شائع 19 فروری 2026 03:20pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 900 روپے اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 79 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 12 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 19 فروری 2026 01:40pm
جون تا جولائی 25-2024: 10.643 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں پر دستخط ایشین ڈیولپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سب سے بڑے معاون، چین 584 ملین ڈالر کے ساتھ دو طرفہ ممالک میں سرفہرست شائع 19 فروری 2026 01:37pm
وزارت خزانہ کی جانب سے چھ پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے 3.4 ارب روپے کی تجویز رواں مالی سال کے لیے مختص 851.580 ملین روپے کے مقابلے میں تیسری سہ ماہی تک 551.9 ملین روپے جاری کیے گئے، سرکاری دستاویز شائع 19 فروری 2026 12:53pm
رمضان المبارک کے لیے بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ملک بھر کے تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک مقررہ اوقات پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 12:10pm
خام مال کی قلت سے قالینوں کی برآمدات کو خطرہ،کارپٹ مینوفیکچررز کی وارننگ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے پی سی ایم ای اے کے وفد کی ملاقات اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 01:50pm
اسٹاک ایکسچینج: جغرافیائی و سیاسی غیر یقینی صورتحال کے باعث 100 انڈیکس میں تقریباً 4 فیصد کی گراوٹ یہ تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی ایک روزہ مندی ہے، ٹاپ لائن سیکیورٹیز اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 02:43pm
ایف پی سی سی آئی نے متوقع ایف سی اے پر اویس خان لغاری سے رابطہ کرلیا جنوری 2026 کے لیے ایف سی اے میں تقریباً 1.78 روپے فی یونٹ اضافہ شامل ہے شائع 19 فروری 2026 10:07am
انکریمنٹل کنزمشن پیکیج: صنعت اور پاور ڈویژن کے درمیان مالی اثرات پر تنازع دونوں فریقین نے متضاد دعوے کیے ہیں کہ آیا یہ ریلیف اقدام نئی طلب پیدا کرنے کا سبب بنا یا محض صنعتی بوجھ کو کیپٹیو جنریشن سے قومی گرڈ کی طرف منتقل کر دیا گیا شائع 19 فروری 2026 09:52am
ٹیکسٹائل کونسل نے وزیراعظم سے آف گرڈ لیوی فریم ورک پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا پی ٹی سی کے چیئرمین فواد انور نے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی حالیہ نوٹیفکیشن پر باقاعدہ اعتراضات پیش کیے شائع 19 فروری 2026 09:39am
مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,968.10 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 19 فروری 2026 09:18am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم