محمد خالد رحمان پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سی ای او مقرر کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے اس تقرری سے آگاہ کیا شائع 10 جنوری 2026 03:13pm
ایک تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مزید مہنگا چاندی کی فی تولہ قیمت 270 روپے کے بڑے اضافے سے 8 ہزار 465 روپے ہوگئی شائع 10 جنوری 2026 02:13pm
پاپام کا آٹو فنانسنگ پر 30 لاکھ روپے کی حد ختم کرنے کا مطالبہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ، مقامی سپلائی چین مستحکم، شعبے میں وسعت کے امکانات پیدا ہوں گے، ایسوسی ایشن شائع 10 جنوری 2026 01:52pm
ڈاکٹر کبیر احمد سدھو ایس ای سی پی کے نئے چیئرمین مقرر ڈاکٹر کبیر احمد سدهو کی تعیناتی عاکف سعید کی جگہ کی گئی شائع 10 جنوری 2026 01:33pm
نجکاری کمیشن کے ایچ بی ایف سی ایل، روزویلٹ ہوٹل اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے حوالے سے اہم فیصلے ایچ بی ایف سی ایل کی حصص کی فروخت ختم کرنے کی ہدایت، روزویلٹ ہوٹل کے لیے نئی دلچسپی کے اظہار کے عمل کا آغاز، اسلام آباد ائیرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 11:10am