نئی ٹیرف پالیسی پر آٹو پارٹس مینوفیکچررز کا اظہار تشویش پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس مینوفیکچررز (پاپام) نے نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس منعقد... شائع 31 مئ 2025 04:09pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی... شائع 31 مئ 2025 04:00pm
وزیراعظم سے 23 ارب روپے کے بجلی بل ریلیف پر فوری عملدرآمد کی اپیل کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ بجلی کے... شائع 31 مئ 2025 03:39pm
ورچوئل اثاثوں کو پاکستان میں غیر قانونی قرار نہیں دیا گیا، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانونی اور ضابطہ کاری فریم ورک کی عدم موجودگی کے باعث... اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 03:32pm
ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کی کمی ریکارڈ کی... شائع 31 مئ 2025 11:31am
ڈالر کی حقیقی قدر 249.2 روپے ہے، تولا ایسوسی ایٹس ٹیکس ایڈوائزری فرم تولا ایسوسی ایٹس نے اپنی تازہ ترین اقتصادی جائزے میں کہا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تا اپریل کرنٹ... شائع 31 مئ 2025 11:20am
ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 11 ماہ میں 1,027 ارب شارٹ فال فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مئی 2025 میں مقررہ ہدف 1110 ارب روپے کے مقابلے میں عارضی طور پر صرف 904 ارب روپے... اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 03:02pm
صنعتی خام مال پر ڈیوٹی میں کمی، تجاویز پیر کو وزیراعظم کو پیش کی جائینگی وزیراعظم کے معاون خصوصی معاون برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان پیر کو مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں صنعتی خام مال... شائع 31 مئ 2025 10:00am
بینک سے نقد رقم نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز یہ تجویز ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو سزا دینے سے متعلق حکومتی پالیسی کا حصہ ہے شائع 31 مئ 2025 09:33am
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں