بلند قیمتیں پٹرولیم مصنوعات کی طلب متاثر کرنے لگیں اگست 2026 میں فروخت کا حجم سالانہ بنیاد پر 9.3 فیصد اور جولائی 2026 کے مقابلے میں تقریباً 19 فیصد سکڑ گیا شائع 04 ستمبر 2026 10:44am