بجلی کے ٹیرف مستحکم، سرمایہ کاری پر توجہ کی ضرورت دسمبر 2025 میں صارفین کو ماہانہ بنیاد پر مجموعی طور پر فی یونٹ 0.73 روپے کی رعایت دی گئی شائع 15 دسمبر 2025 12:26pm