آٹوسیکٹر، بڑی اور مہنگی گاڑیوں کا بڑھتا رجحان اگرچہ مسافر گاڑیوں کی طلب میں بھی بہتری آئی ہے، ایس یو ویز اور ایل سی ویز واضح طور پر ان سے آگے ہیں اور ان کی فروخت میں 67 فیصد اضافہ ہوا ہے شائع 25 نومبر 2025 11:33am