پاکستان
حکومت کا خلیجی ممالک کیلئے بانڈڈ آئل اسٹوریج قائم کرنے کا فیصلہ
- اس تجویز کا مقصد پاکستان کو خطے میں تیل ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے کا مرکز بنانا اور ملکی ایندھن کی سلامتی مضبوط کرنا ہے۔ علی پرویز ملک



























