Perspectives
کراچی کو رہائشی سہولتوں کی کمی اور بوسیدہ انفرااسٹرکچر کے مسائل کا سامنا مگر یہ سب قابل اصلاح ہیں
- شہر قائد جو کبھی ایک گارڈن سٹی کے طور پرجانا جاتا تھا،تاہم اب ایک وسیع و عریض کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہو چکا ہے




















