سعودی قیادت میں اتحادی فوج کا ریاض کی جانب داغے گئے حوثی میزائل مار گرانے کا دعویٰ حوثیوں کے سعودی شہروں پر میزائل حملوں اور اتحادی فوج کی صنعا پر فضائی کارروائیوں سے یمن تنازع شدت اختیار کرگیا، علاقائی اہم بنیادی ڈھانچہ بھی متاثر شائع 10 نومبر 2026 09:46pm
پینٹاگون کے سربراہ ہیگسیتھ نے مواخذے کی کوششوں کو ناکام ہونے والا ’ڈرامہ‘ قرار دے دیا وزیر دفاع ہیگسیتھ نے ایران جنگ کے معاملے پر مواخذے کی کوشش کو ’ڈرامہ‘ اور ’تخریب کاری‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بھی ماضی کی کوششوں کی طرح ناکام ہوگی شائع 10 نومبر 2026 09:38pm
مشرق وسطیٰ یمن کے حوثیوں کی مدینہ میں سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ تیل پائپ لائن پر حملے کی تردید دارالحکومت ریاض میں پائپ لائن کو نشانہ بنایا تھا، حوثی شائع 10 نومبر 2026 07:59pm
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گھر پر نظر بندی کے لیے رہائشگاہ پہنچ گئے اربوں ڈالر کے ون ایم ڈی بی کرپشن اسکینڈل میں چار سال قید کاٹنے کے بعد سابق وزیراعظم کو گھر پر باقی سزا پوری کرنے کی اجازت مل گئی شائع 10 نومبر 2026 07:40pm
روبیو کا جی سیون ممالک کو پیغام، امریکا ایران پر ’تباہ کن‘ دباؤ برقرار رکھے گا، سفارت کار امریکا ایران پر ’تباہ کن‘ اقتصادی دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے، حکام فوجی کارروائی کے بجائے پابندیوں کو ترجیح دے رہے ہیں شائع 10 نومبر 2026 07:10pm
ترکیہ کے گیبر آئل فیلڈز سے خام تیل کی پیداوار آئندہ سال ایک لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کر جائے گی، صدر طیب اردوان اس وقت گیبر آئل فیلڈز سے یومیہ 84 ہزار بیرل خام تیل پیدا ہو رہا ہے، جو ترکیہ کی مجموعی تیل کی کھپت کا تقریباً 8 فیصد پورا کرتا ہے شائع 10 نومبر 2026 03:07pm
امریکا چینی جاسوسی کے الزامات، ایف بی آئی این ویڈیا کے سی ای او جنسن ہانگ کی تفتیش کررہی ہے، ٹرمپ میرا خیال ہے کہ وہ اس صورتِ حال سے بخوبی نمٹ لیں گے، امریکی صدر شائع 10 نومبر 2026 02:02pm
ایشیا اکتوبر میں آبنائے ہرمز سے ایل این جی بردار جہازوں کی آمدورفت بلند ترین سطح پر گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 31 ایل این جی بردار ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزرے شائع 10 نومبر 2026 12:09pm
یورپ ایران سے خطرے کے پیشِ نظر امریکی طیارے برطانیہ کے دوسرے فوجی اڈے سے بھی منتقل آر اے ایف ملڈن ہال ایئربیس کو لاحق خطرے کی اصل نوعیت کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان تاحال غور و خوض جاری ہے، وال اسٹریٹ جرنل شائع 10 نومبر 2026 11:43am
امریکا وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ نے دھاندلی کے الزامات پھر لگادیے کیا کوئی واقعی سمجھتا ہے کہ یہ انتخابات شفاف تھے؟ رائے عامہ کے جائزوں کے نتائج اتنے غلط کیسے ہوسکتے ہیں؟ امریکی صدر شائع 10 نومبر 2026 09:18am
مشرق وسطیٰ عراق کی خور مور گیس فیلڈ ڈرون حملے کے بعد بند حملے کے نتیجے میں گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی تھی، جسے بجھانے کے بعد نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے شائع 10 نومبر 2026 09:08am
مشرق وسطیٰ سعودی اتحاد نے ریاض کی جانب حوثیوں کے داغے گئے دو میزائل تباہ کردیے سعودی عرب اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی گروپ کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے شائع 10 نومبر 2026 08:50am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر