بحیرۂ روم میں مصری بندرگاہ پر ڈرون حملہ، گیس اسٹوریج ٹینکر متاثر ڈرون حملے سے فلوٹنگ اسٹوریج ٹینکر "انرجوس ونٹر" میں آگ لگ گئی، جو پھیل کر دوسرے جہاز "گیس لاگ سیلم" تک پہنچ گئی شائع 29 جولائ 2026 11:30pm
ایران کو بھرپور جواب دیا جائے گا، اردن حملوں کے بعد ٹرمپ کی دھمکی امریکی صدر نے اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کے بعد ایران کو "سخت جواب" دینے کا عزم ظاہر کردیا شائع 29 جولائ 2026 06:48pm
حوثی بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس عائد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، یمن کا دعویٰ یہ تنگ سمندری شاہراہ عالمی منڈی تک سعودی خام تیل کی بڑی مقدار پہنچانے کے لیے ایک اہم آبی راستہ رہی ہے شائع 29 جولائ 2026 06:23pm
لوک سبھا میں امتحانی پیپرز لیک کرنے پر سزا میں اضافے کا بل منظور نئے قانون کے تحت پیپر لیک میں ملوث افراد کی زیادہ سے زیادہ قید کی سزا دگنی کرکے 10 سال کر دی جائے گی شائع 29 جولائ 2026 05:01pm
ایشیا جاپان میں زلزلے سے ہلاکتیں 13 ہو گئیں، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری حکام نے تقریباً 2 لاکھ 60 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے شائع 29 جولائ 2026 03:38pm
امریکا ٹرمپ نے زیلنسکی اور نیتن یاہو سے ملاقاتوں کو مثبت قرار دے دیا ملاقات سے قبل ٹرمپ نے نیتن یاہو پر برہمی کا اظہار بھی کیا تھا شائع 29 جولائ 2026 03:29pm
افریقہ صومالیہ سرحد کے قریب الشباب کے مشتبہ حملے میں کینیا کے پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک منگل کو دوپہر کے وقت ایس او جی الونگو کی گشتی ٹیم کا وانتے ڈیم کے علاقے میں الشباب جنگجوؤں سے آمنا سامنا ہوا شائع 29 جولائ 2026 12:34pm
ایشیا ایران چند ہفتوں میں چین سے کندھے پر رکھ کر چلائے جانے والے میزائل حاصل کرے گا، ذرائع چین کی وزارت خارجہ نے ان اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹس بے بنیاد ہیں شائع 29 جولائ 2026 09:04am
مشرق وسطیٰ امریکی اور سعودی افواج کی عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں کیخلاف مشترکہ کارروائی امریکی فوج کے مطابق امریکی افواج کے خلاف کیے گئے حملے ناکام رہے۔ شائع 29 جولائ 2026 08:54am
یو اے ای کا ایران پر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا الزام، تہران کا عمان سے آبنائے ہرمز معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ