مشرق وسطیٰ
ایران کو امریکہ کی مذاکرات میں سنجیدگی پر شک ہے، عباس عراقچی
- ایران پر امریکی پابندیوں کا تسلسل اور حالیہ فوجی تعیناتیاں اس بات پر سوالات اٹھاتی ہیں کہ دوسرا فریق سنجیدہ ہے اور حقیقی مذاکرات کے لیے تیار ہے یا نہیں، ایرانی وزیر خارجہ




























