ایشیا
چین سے بڑھتی کشیدگی، جاپانی وزیراعظم کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ
- تاکائچی کے تائیوان سے متعلق بیان کے بعد جاپان اور چین کے درمیان سفارتی کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے


























