پاکستان کی سرحد بند ، افغانستان نے تجارتی راہیں ایران کی طرف موڑ دیں افغانستان کے فیصلے سے پاکستان کو کوئی اقتصادی نقصان نہیں ہوگا ، وزیر دفاع خواجہ آصف شائع 14 نومبر 2025 07:45pm
یورپ روس کا 216 یوکرائنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ روس کے جنوبی کریسنودار علاقے میں 66 ڈرونز کو مار گرایا گیا، جہاں حکام نے پہلے کہا تھا کہ ایک آئل ڈپو اور بندرگاہ کو ہدف بنایا گیا تھا شائع 14 نومبر 2025 12:47pm
ایشیا چین کے شی جن پنگ کی بیجنگ میں تھائی بادشاہ سے تاریخی ملاقات 1975 میں دو طرفہ تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی تھائی بادشاہ کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ شائع 14 نومبر 2025 12:43pm
امریکا امریکہ نے لاطینی امریکہ میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کر دیا لاطینی امریکہ کے پانیوں میں امریکی بحری بیڑے کی بڑھتی ہوئی موجودگی سے خدشات بڑھ گئے کہ یہ زمین پر حملوں اور بڑے تصادم کی تیاری ہو سکتی ہے شائع 14 نومبر 2025 12:40pm
ساؤتھ ایشیاء بہار انتخابات، بی جے پی اتحاد کو اکثریت ملنے کا امکان یہ کامیابی مودی کے لیے اس وقت اہم ہے جب پچھلے سال قومی انتخابات میں ان کی پارٹی کو مایوس کن نتائج کا سامنا کرنا پڑا تھا شائع 14 نومبر 2025 12:36pm
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر