کشن اور ورما کی نصف سنچریاں، بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی شائع 26 جولائ 2026 12:55am بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتتے ہوئے 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی