بجلی کی مسابقتی منڈی شائع 23 ستمبر 2026 02:35pm بجلی کا شعبہ اب سنگل بائر ماڈل سے مسابقتی تھوک مارکیٹ کی جانب منتقل ہورہا ہے، جہاں خریدار اور سپلائرز براہِ راست دوطرفہ معاہدے کرسکیں گے