نائب وزیراعظم اسحاق ڈار عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 04:42pm وزیر خارجہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لیے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے
اسحاق ڈار کا عالمی اے آئی کانفرنس کے لیے چین کا دورہ، وائیکو کے تاسیسی معاہدے پر دستخط بھی کریں گے شائع 15 جولائ 2026 06:47pm دورے کے دوران وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی طے ہے