جنگ دوبارہ بھڑک اٹھی، امریکا کا ایران پر نئے حملوں کی لہر کا دعویٰ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:06pm امریکا اور ایران نئے حملوں اور ناکہ بندیوں کے ساتھ ایک بار پھر برسرِپیکار، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، عالمی بحری تجارتی راستوں کو خطرات لاحق