آبی وسائل کا ناقص انتظام شائع 27 جولائ 2026 04:27pm پاکستان کو پانی کی قلت سے زیادہ آبی وسائل کی بدانتظامی کا بحران درپیش ہے، جس کا واحد حل شفاف حکمرانی، پائیدار انتظام اور بلاامتیاز احتساب ہے۔