امریکی ییلڈز میں اضافہ سرمائے کو ڈالر اثاثوں کی جانب کھینچ سکتا ہے، بیرونی قرض لینے کی لاگت بڑھا سکتا ہے اور ابھرتی و فرنٹیئر مارکیٹس میں مالیاتی حالات مزید سخت کرسکتا ہے۔
یہ تصور کہ عوامی مقبولیت کی سیاست مالیاتی اشرافیہ کے سب سے محفوظ اور مستحکم قلعے میں بھی دراڑ ڈال سکتی ہے، خود اُن طبقات کے لیے پریشان کن ثابت ہوا ہے جو خود کو ہمیشہ محفوظ سمجھتے تھے۔