اسحاق ڈار کا عالمی اے آئی کانفرنس کے لیے چین کا دورہ، وائیکو کے تاسیسی معاہدے پر دستخط بھی کریں گے شائع 15 جولائ 2026 06:47pm دورے کے دوران وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی طے ہے