ہماری غلطیوں نے میسی کی ہیٹ ٹرک آسان بنائی، الجزائر کے کوچ کا اعتراف شائع 17 جون 2026 04:04pm میسی نے میچ کے 76 ویں منٹ میں متبادل کھلاڑی نیکو گونزالیزکے شاندار پاس پر ایک زوردار شاٹ کے ذریعے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی