وراٹ کوہلی کی 42 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 75 رنز کی اننگز، بنگلورو نے اتوار کو کھیلے گئے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر 156 رنز کا ہدف حاصل کر لیا
دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جمعہ کو ٹریوس ہیڈ کی سن رائزرز حیدرآباد اور ویرات کوہلی کی رائل چیلنجرز بنگلورو کے مابین کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی
کوہلی کی حالیہ چار ون ڈے اننگز میں 74 ناٹ آؤٹ، 135، 102 اور 65 ناٹ آؤٹ شاندار فارم کی کہانی سناتے ہیں ، جس کا اختتام جنوبی افریقہ کے خلاف پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ پر ہوا