اگر پاکستان واقعی خود کو عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش منزل بنانا چاہتا ہے تو اسے یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ پائیدار سیکیورٹی کے بغیر پائیدار براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ممکن نہیں۔
بھارت نے ویتنام اور انڈونیشیا کو براہموس میزائل برآمدات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ایک اہم دفاعی ساز و سامان فراہم کرنے والے ملک کے طور پر اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے
قدرتی آفات سے سری لنکا، انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ اور ویتنام میں کم از کم 1812 افراد نے جانیں گنوائیں ، صرف سری لنکا میں طوفان سے 618 ہلاکتیں ہوئیں