نیتن یاہو بیروت میں فوج نہ بھیجنے پر رضامند ہوگئے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 01 جون 2026 11:42pm امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو، لبنانی گروپ نے بھی حملے روکنے کی یقین کرادی
وسط مدتی انتخابات کی پرواہ نہیں، ٹرمپ کا ایران کو انتظار میں شکست دینے کا دعویٰ شائع 28 مئ 2026 12:03pm ایران نے صورتحال کا غلط اندازہ لگایا، امریکی صدر
ٹرمپ نے ایران اور عمان کی جانب سے آبنائے ہرمز کںٹرول کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا شائع 28 مئ 2026 11:13am اس آبی گزرگاہ پر کسی ایک ملک کو کنٹرول حاصل نہیں ہوگا، امریکی صدر
ایران امن معاہدہ، پاکستان نے ٹرمپ کا ابراہام معاہدوں میں شمولیت کا مطالبہ مسترد کر دیا شائع 26 مئ 2026 09:01am ذرائع نے کہا کہ پاکستان کسی بھی ایسی درخواست کو ماننے کا پابند نہیں ہے
چین پر انحصار کم کرنے کے لیے امریکہ اور یورپی یونین کا اہم معدنیات کے منصوبے پر دستخط شائع 25 اپريل 2026 12:21pm معاہدے کا مقصد اہم معدنیات کی پیداوار اور ان کے حصول کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے
امریکی وفد کی مذاکرات کے لیے آج اسلام آباد روانگی، ایران کا براہِ راست ملاقات سے انکار اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:41pm ایران کے پاس امریکہ کے ساتھ ایک اچھا معاہدہ کرنے کا موقع موجود ہے، وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ
ایران امریکی مطالبات پورے کرنے کے لیے پیشکش کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 25 اپريل 2026 10:42am نہیں جانتا کہ پیشکش کیا ہوگی، امریکی صدر کی رائٹرز سے گفتگو
ہمیں جلدی نہیں، مگر وقت تیزی سے گزر رہا ہے، ٹرمپ کا ایران کو پیغام شائع 24 اپريل 2026 12:27pm تیسرا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
ایرانی حکام نے رابطہ کرکے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ٹرمپ شائع 14 اپريل 2026 08:57am آپ کو بتا سکتا ہوں کہ دوسری جانب سے ہمیں کال موصول ہوئی ہے، امریکی صدر
اسرائیلی وزیر اعظم کی ترک صدر اردوان پر شدید تنقید شائع 12 اپريل 2026 01:35pm ترکی نے تنازع کے خاتمے کے لیے مصر اور پاکستان کے ساتھ مل کر سفارتی کوششوں میں حصہ لیا ہے
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی مذاکراتی ٹیم واپس روانہ شائع 12 اپريل 2026 09:32am ایران نے امریکی شرائط، جن میں جوہری ہتھیار نہ بنانے کی شرط شامل تھی، قبول کرنے سے انکار کر دیا، امریکی نائب صدر
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری، سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 08:27pm وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے
ٹرمپ نے نیتن یاہو سے لبنان پر حملے کم کرنے کا کہا ہے، این بی سی رپورٹ شائع 10 اپريل 2026 01:27am لبنان میں اسرائیل کے مزید حملوں نے امریکا، ایران جنگ بندی کو خطرے میں ڈال دیا
ایران جنگ میں کچھ یورپی اتحادی امتحان میں ناکام رہے، نیٹو سربراہ شائع 09 اپريل 2026 02:29pm امریکی صدر نے یورپی اتحادیوں کی جانب سے محدود شمولیت پر مایوسی کا اظہار کیا
امریکہ نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران مذاکرات کیلئے پاکستان بھیجے گا، وائٹ ہاؤس شائع 09 اپريل 2026 09:23am یہ پیش رفت امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد سامنے آئی ہے
امریکہ ایران جنگ بندی، اہم مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس اور باقر قالیباف کی پاکستان آمد متوقع شائع 08 اپريل 2026 03:15pm ایران کے 10 نکاتی مجوزہ فریم ورک میں اس کا ایٹمی پروگرام، علاقائی سلامتی ودیگر شامل ہیں
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے باوجود بحرین میں دھماکوں کی آوازیں شائع 08 اپريل 2026 01:17pm منامہ کے قریب جزیرہ سترہ سے دھواں اٹھنے لگا، جہاں بحرین کی اہم ترین توانائی کی تنصیبات واقع ہیں
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کی بحالی میں مدد فراہم کرنے کا اعلان شائع 08 اپريل 2026 12:16pm ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کے بعد امریکہ نے ایک بھرپور اور مکمل فتح حاصل کرلی ہے، امریکی صدر
ایرانی عوام آزادی کیلئے تکلیف برداشت کرنے کو تیار ہیں، ٹرمپ کا دعوی شائع 07 اپريل 2026 09:15am ایسی مواصلاتی گفتگو کو پکڑا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ براہِ کرم بمباری جاری رکھیں، امریکی صدر
آبنائے ہرمز نہ کھولی تو جہنم کے دروازے کھل جائینگے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی شائع 06 اپريل 2026 12:35pm خطے میں پیر کے روز بھی فضائی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں
غزہ پر اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی شہید شائع 05 اپريل 2026 02:33pm فضائی حملے میں غزہ سٹی کے علاقے دراج کے قریب جافا اسٹریٹ پر لوگوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا
ایران جنگ کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر ٹرمپ کا کابینہ میں بڑی تبدیلیوں پر غور شائع 04 اپريل 2026 03:53pm کابینہ میں کسی بھی ممکنہ ردوبدل کا مقصد وائٹ ہاؤس کیلئے نئی شروعات ہوسکتا ہے
ٹرمپ نے پام بونڈی کو امریکی اٹارنی جنرل کے عہدے سے برطرف کر دیا شائع 03 اپريل 2026 09:26am یہ فیصلہ ان کی کارکردگی پر بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد کیا گیا
چین کا ایران جنگ میں تمام فریقین سے فوجی کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ شائع 02 اپريل 2026 03:06pm عالمی معیشت اور توانائی کے تحفظ پر مزید سنگین اثرات ہوسکتے ہیں، ترجمان
ٹرمپ جنگ بندی پر آمادہ ہیں، امریکی نائب صدر کا پاکستانی ثالثوں کے ذریعے پیغام شائع 02 اپريل 2026 09:15am جے ڈی وینس اس تنازع کے حل کے لیے زیادہ متحرک نظر آ رہے ہیں
اسرائیل اور امریکہ کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان شائع 07 مارچ 2026 02:56pm ایرانی عوام کو سرنڈر دیکھنے کی خواہش دشمن اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ: عالمی کاروباری دنیا میں ہلچل شائع 07 مارچ 2026 02:13pm بڑھتے تنازع نے مشرقِ وسطیٰ سے گزرنے والی فضائی اور بحری نقل وحمل کی بڑی گزرگاہوں کو مفلوج کردیا
ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے کے پیچھے امریکی فوج کا ہاتھ ہوسکتا ہے، امریکی تحقیقات شائع 06 مارچ 2026 12:18pm جنوبی ایران کے شہر میناب میں واقع لڑکیوں کے اسکول کو امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے ہی دن نشانہ بنایا گیا تھا
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران جنگ کیخلاف قرارداد مسترد کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت شائع 06 مارچ 2026 08:50am ووٹنگ میں 219 ارکان نے قرارداد کی مخالفت جبکہ 212 نے حمایت کی
ایران جنگ کے دوران پیٹرول مہنگا ہو تو ہو جائے ہمیں فکر نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 06 مارچ 2026 08:40am ان کا یہ بیان ان کے سابقہ مؤقف سے کچھ مختلف سمجھا جا رہا ہے