شی جن پنگ کا امریکہ کے ساتھ تعلقات میں نئی سمت کا خیرمقدم شائع 14 مئ 2026 01:16pm شی جن پنگ نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ تجارت، صحت، زراعت، سیاحت، عوامی روابط اور قانون نافذ کرنے والے شعبوں میں تبادلے اور تعاون کو مزید وسعت دیں
شی جن پنگ کی امریکی کاروباری رہنماؤں کو مزید رسائی دینے کی یقین دہانی شائع 14 مئ 2026 11:54am شی جن پنگ نے بڑے ہال آف دی پیپلز میں اس وفد سے ملاقات کی، جس میں ایلون مسک، این ویڈیا کے جینسن ہوانگ اور ایپل کے ٹم کک سمیت دیگر سی ای اوز شامل تھے