ایران کا امریکی پابندیوں کے باعث معیشت کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2026 10:08am امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے کے بعد جنگ تعطل کا شکار دکھائی دے رہی ہے
امریکی افواج کا ایرانی جزیرے لارک پر حملہ، 2 لانچرز تباہ شائع 31 اگست 2026 09:58am جولائی کے اواخر کے بعد ایران پر امریکا کے پہلے معلوم حملے ہیں۔
پابندیوں اور بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان شائع 29 اگست 2026 02:18pm حکومت معاشی مشکلات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، سپریم لیڈر
امریکا کا ایران پر مسلسل تیسرے روز حملہ، معاہدے کا امکان برقرار ہے، ٹرمپ شائع 14 جولائ 2026 08:55am سینٹکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایرانی فوجی صلاحیت کو کمزور کرنا اور آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی صلاحیت محدود کرنا ہے۔
ایران آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولے گا، امریکا ناکہ بندی ختم کرے گا، وزیراعظم شائع 18 جون 2026 09:50am پاکستان، قطر کے تعاون سے، جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ایک تقریب کی میزبانی کرے گا، شہباز شریف
امریکی اور ایرانی صدور نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے، دوبارہ حملے کرسکتے ہیں، ٹرمپ شائع 18 جون 2026 09:34am اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہ کرے تو ’ہم ان پر بھرپور بمباری کریں گے، امریکی صدر
بھارت کا اپنے 3 ملاحوں کی ہلاکت کے بعد امریکی حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ شائع 11 جون 2026 09:23pm ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ حملے فوری طور پر بند ہونے چاہییں اور ان کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ہم مذاکرات اور سفارت کاری پر بھی زور دیتے ہیں
خلیج عمان میں تیسرے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا، امریکا کا دعویٰ شائع 11 جون 2026 06:28pm سینٹ کام نے خلیج عمان کے راستے ایران سے تیل لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گنی بساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی جلویر جہاز کو نشانہ بنایا
ناکہ بندی کے قریب آنے والی ایرانی جنگی کشتیاں تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی شائع 14 اپريل 2026 09:03am یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ایران کے لیے آنے جانے والے جہازوں پر امریکی ناکہ بندی نافذ ہونے والی تھی
ایران کی امریکی ناکہ بندی کے جواب میں خلیجی بندرگاہوں پر جوابی کارروائی کی دھمکی شائع 13 اپريل 2026 07:51pm برطانیہ اور فرانس سمیت نیٹو اتحادیوں کا ناکہ بندی کا حصہ بن کر تنازع میں شامل ہونے سے انکار