پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کردئیے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 06:09pm بھارت کے نام نہاد سرکاری نقشوں اور خود ساختہ دعوؤں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے سندھ طاس معاہدہ بحال کرانے کا مطالبہ شائع 24 اپريل 2026 01:57pm معاہدے کی معطلی سے خطے میں 240 ملین سے زائد افراد کے لیے سنگین سلامتی، ماحولیاتی اور انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے
افغانستان میں فضائی حملے متناسب اور محتاط منصوبہ بندی پر مبنی تھے، پاکستان شائع 27 فروری 2026 01:45pm فضائی حملوں میں 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوچکے، وزیرِ اطلاعات
وزیر خارجہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 07:26pm اسحاق ڈار مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے اصولی اور مستقل مؤقف کی توثیق کریں گے، دفتر خارجہ
حق خودارادیت کا دن، صدر اور وزیراعظم کا کشمیری عوام کیلئے حمایت کا اعادہ شائع 05 جنوری 2026 10:09am یہ دن 5 جنوری 1949 کی یاد دلاتا ہے، جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی، جس میں جموں و کشمیر کے عوام کو اپنا مستقبل اقوام متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کے ذریعے طے کرنے کا حق دیا گیا۔
وزیراعظم کی چینی ہم منصب اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات شائع 25 ستمبر 2025 09:52am وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کے روز گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (جی ڈی آئی) کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کی، جس کی...
غزہ جنگ بندی قرارداد، پاکستان نے امریکی ویٹو کو تاریک لمحہ قرار دے دیا شائع 19 ستمبر 2025 04:10pm امریکہ نے حسبِ روایت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک مسودہ قرارداد ویٹو کردیا جس میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور...
سلامتی کونسل کی صدارت، اسحاق ڈار اگلے ہفتے نیویارک میں اعلیٰ سطح پروگرامز میں شریک ہوں گے شائع 20 جولائ 2025 10:23am ڈپٹی وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اگلے ہفتے امریکہ کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ نیویارک میں...
ایران پر حملے ناقابل قبول، ایس سی او ممالک کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار شائع 16 جولائ 2025 09:24am نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن اور استحکام پر مبنی...
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف محکموں کے لیے 2.63 کھرب روپے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی شائع 27 جون 2025 10:51pm کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعہ کو مختلف وزارتوں اور شعبہ جات کے لیے مالی سال 2024-25 کے دوران جاری...
پاکستان کا بچوں سے متعلق یو این رپورٹ سے حوالہ جات ہٹانے کے فیصلے کا خیرمقدم شائع 27 جون 2025 10:16pm پاکستان نے بچوں اور مسلح تنازعات پر سالانہ رپورٹ سے اپنے حوالہ جات ہٹانے کے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے فیصلے کا...
وزیراعظم اور چینی سفیر کے درمیان سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال شائع 25 جون 2025 08:54am سی پیک اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان دیرینہ اسٹریٹجک شراکت داری کا اہم ترین منصوبہ قرار
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب شائع 23 جون 2025 09:39am نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کے روز مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر