اعلیٰ فوجی قیادت نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کا انحصار اس امر پر ہے کہ افغان سرزمین کو دہشت گرد پراکسی گروہوں کے استعمال سے روکا جائے
امریکی صدر کی ڈیل سخت کرنے کی تجویز پر ایرانی مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ تہران واشنگٹن پر بھروسہ نہیں کرتا اور وعدوں کے بجائے ٹھوس نتائج چاہتا ہے
پاکستان اور کولمبیا کے اعلیٰ سفارتکاروں نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلے کو وسعت دینے جبکہ اقوام متحدہ کے فورم پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک میں یواین ایس سی کے مباحثے اور عالمی حکمرانی سے متعلق مذاکرات میں شرکت اور پاکستان کے بین الاقوامی امن کے عزم کا اعادہ کریں گے