قطر پر بلا اشتعال جارحیت، پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کوجوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ شائع 12 ستمبر 2025 12:48pm پاکستان نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) سے مطالبہ کیا کہ وہ محض اسرائیلی حملوں کی مذمت...