یورپی یونین کا یوکرین کی فوجی امداد سے منسلک 6.6 ارب یورو جاری کرنے پر اتفاق اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2026 12:43am یوکرین کے لیے بڑی پیش رفت: یورپی یونین کے رکن ممالک کا 6.6 ارب یورو کی فوجی امداد جاری کرنے پر اتفاق، یورپی معاونت محدود کرنے کی کوششوں کو مسترد کردیا
یورپی یونین، آئی ایم ایف یوکرین کی مالی ضرورت سمجھتے ہیں، زیلنسکی شائع 25 ستمبر 2026 04:31pm یوکرین کو رواں سال دفاعی اخراجات کے لیے مزید 27 ارب ڈالر جبکہ آئندہ سال 52 ارب ڈالر سے زائد بین الاقوامی مالی معاونت درکار ہوگی
روس کا یوکرین کے علاقے اوڈیسا حملہ، ایک ہلاک اور چھ زخمی شائع 13 فروری 2026 12:39pm روس نے بندرگاہ اور ریلوے انفراسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر حملے کیے، نائب وزیراعظم
روس کا یوکرین پر حملہ، کمسن بچوں سمیت چار افراد ہلاک شائع 11 فروری 2026 03:02pm حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک سال کے دو جڑواں بچے اور دو سالہ بچی شامل ہیں
یوکرین اور روس کے درمیان ابوظہبی میں دوسرے روز بھی امن مذاکرات جاری اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 08:11pm امریکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کا مقصد چار سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی راہ تلاش کرنا ہے، یوکرینی مذاکرات کار
روس کا یوکرین کے علاقے سومی میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ، نائب وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 08:10pm ریلوے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نشانہ بنایا گیا، کولبیہ