ترک فضائیہ کے سربراہ کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال شائع 17 نومبر 2026 11:36pm ’’ترک فضائیہ کے سربراہ نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت، آپریشنل صلاحیت اور جدید خطوط پر استوار ہونے کی کوششوں کو سراہا‘‘