کرنٹ اکاؤنٹ، ریلیف نے تجارتی عدم توازن کو چھپا دیا شائع 18 جون 2026 12:53pm تشویش یہ ہے کہ اقتصادی ترقی 4 فیصد سے کم ہونے کے باوجود اشیا کا تجارتی خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے
قومی اسمبلی کمیٹی کا تاجروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم پر تشویش کا اظہار شائع 14 جون 2026 12:04pm یہ اقدام ٹیکس نظام میں بگاڑ پیدا کر سکتا ہے، کمیٹی کی رائے
مخصوص تاجروں کیلئے منیمم ٹیکس دوگنا کر دیا گیا شائع 14 جون 2026 11:27am ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز اور سب ڈیلرز سمیت ہول سیلرز پر منیمم ٹیکس کی شرح 0.25 فیصد سے بڑھا کر 0.5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے
ریٹیل فینٹسی، ٹیکس نظام میں غیر حقیقی مفروضے شائع 11 جون 2026 10:26am مجوزہ نظام کے تحت وہ ریٹیلرز جن کا سالانہ کاروباری حجم 200 ملین روپے تک ہے، انہیں ٹرن اوور کا ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا
اقتصادی سروے 2025-26: بحالی کے دعوؤں کے باوجود معیشت دبائو کا شکار شائع 11 جون 2026 09:28am زرعی شعبے میں مالی سال کے دوران 2.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سابق فاٹا اور پاٹا کے علاقوں کے تاجروں کا ٹیکسوں کی واپسی کا مطالبہ شائع 09 جون 2026 12:58pm ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بغیر ٹیکسز کا نفاذ سراسر ناانصافی ہے، انعام اللہ، عبدالرحیم ودیگر
تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانا بڑا سیاسی چیلنج شائع 09 جون 2026 12:10pm چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے لیے گزشتہ ہفتے فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم کا اعلان پاکستان کے سب سے کم ٹیکس دینے والے شعبوں...
جولائی تا مئی تجارتی خسارہ 17.48 فیصد بڑھ کر 34.76 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 04 جون 2026 09:31am ملک کی برآمدات میں 5.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 29.563 ارب ڈالر سے کم ہو کر 27.904 ارب ڈالر رہ گئیں
آبنائے ہرمز کی صورتحال، وزارتِ بحری امور اور ایف بی آر نے اہم حکمت عملی تیار کر لی شائع 04 جون 2026 09:03am بلک کارگو کی ٹرانس شپمنٹ کیلئے مشترکہ طور پر اہم اسٹرٹیجک اقدامات متعارف کرا دیے گئے
ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئے نئی اسکیم تیار کرلی شائع 04 جون 2026 08:43am ایف بی آر اس مجوزہ اسکیم پر مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہا ہے تاکہ ان کی آرا اور تجاویز حاصل کی جا سکیں۔
بجٹ میں تاجر برادری کے لیے مزید مشکلات کا خدشہ شائع 02 جون 2026 03:29pm ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جو معاشی سرگرمیوں کو سست کرسکتے ہوں، طارق حلیم
ڈیلے اور ڈیٹینشن سرٹیفکیٹس: اپٹما کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے وزیرِ اعظم کو خط شائع 19 مئ 2026 02:09pm مسلسل عدم تعمیل کی وجہ سے انڈسٹری اور تجارت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،کامران ارشد
ٹیکسٹائل سیکٹر کا ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم اور فائنل ٹیکس ریجیم کی بحالی کا مطالبہ شائع 13 مئ 2026 02:02pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ٹیکسٹائل اور اپیرل سیکٹر کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات
حکومت کا جنگ زدہ خلیجی ممالک کیلئے غذائی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ شائع 26 مارچ 2026 09:18am عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے تناظر میں پاکستان کو علاقائی غذائی تحفظ میں اپنا اسٹریٹجک کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعظم
کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس خطرات کی زد میں شائع 18 مارچ 2026 11:51am تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ گئیں، خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے، جن کی تیل کی زیادہ تر درآمدات خلیج خطے سے آتی ہیں
پورٹ قاسم اتھارٹی کا اسٹیوڈورنگ کمپنیوں کیلئے اوپن بولی کے آغاز کا فیصلہ شائع 18 مارچ 2026 11:00am مقصد موجودہ اجارہ داری سے پیدا ہونے والے بلند چارجز کو کم کرنا ہے
شپنگ لائنز نے وار رسک سرچارجز عائد کر دیے شائع 16 مارچ 2026 09:28am یہ چارجز اُن جہازوں یا مال کی ترسیل پر بھی لگائے جا رہے ہیں جو پہلے ہی روانہ ہو چکے تھے یا 28 فروری 2026 سے قبل ٹرانزٹ میں تھے
ٹیکسٹائل برآمدات 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 18 فروری 2026 12:35pm 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات 35.29 فیصد کی نمایاں کمی کا شکار رہی
ایف بی آر نے تاجروں کے ساتھ ہراسگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنالی شائع 16 فروری 2026 10:09am اگر کسی افسر کی جانب سے ہراسگی کی شکایت ثابت ہو گئی تو متعلقہ افسر اپنی ملازمت بھی کھو سکتا ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو حیدرآباد
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ: وزارتِ تجارت حکومت کو کارگو کی ایک بار نقل و حمل کی اجازت دینے کی سفارش کرسکتی ہے شائع 20 دسمبر 2025 11:56am شپمنٹس کی اجازت دینے سے مقامی کاروبار کو مالی نقصان کم، جائز تجارت کی سالمیت برقرار رہے گی
تجارتی توازن شائع 24 نومبر 2025 12:28pm مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں تجارتی توازن 60 فیصد اضافے سے 23.1 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ چکا
350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ رک گئی، ٹرمپ شائع 21 نومبر 2025 09:36am میں نے کہا کہ اگر آپ نہیں رکتے تو تجارت ختم، اگر رک جاتے ہیں تو اچھی تجارتی ڈیل ہوگی، امریکی صدر
جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 39 فیصد بڑھ کر 12.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 19 نومبر 2025 09:48am سالانہ بنیاد پر برآمدات ابتدائی چار ماہ میں 4 فیصد کمی کے ساتھ 10.4 ارب ڈالر رہیں، جبکہ اسی عرصے میں درآمدات میں 15.5 فیصد اضافہ ہوا
درآمدات میں تیز رفتار اضافہ، کرنٹ اکائونٹ خسارہ 256 فیصد بڑھ گیا شائع 18 نومبر 2025 08:59am جولائی تا اکتوبر کے دوران ملک کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ 733 ملین ڈالر رہا، جو گزشتہ سال اسی مدت میں 206 ملین ڈالر تھا
ناقص پورٹ ٹرمینل خدمات، تاجروں پر ماہانہ 750 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ شائع 16 نومبر 2025 10:01am ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں کا کارگو کی غیر ضروری فزیکل جانچ کو کم کرنے کیلئے بہتر ٹریڈر پروفائلنگ کا مطالبہ
کاروباری برادری اور ٹیکس دہندگان کیلئے محکمہ کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ریجنل ٹیکس آفس شائع 14 نومبر 2025 11:32am تاجروں کا معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار، محکمہ انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کرتا رہے گا، فاروق جمیل
ٹریڈرز کیلئے جامع انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری شائع 05 ستمبر 2025 09:04am سادہ فارم جاری کرنے کے بار بار وعدوں کے بعد، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بالآخر ٹریڈرز کے لیے ٹیکس ایئر 2025...
جام کمال اور بنگلہ دیشی مشیر تجارت کے درمیان تجارتی تعلقات پر بات چیت شائع 24 اگست 2025 09:42am وزیرِ تجارت جام کمال خان اور بنگلہ دیش کے مشیرِ تجارت شیخ بشیر الدین ایک روزہ سرکاری دورے پر چٹاگانگ پہنچے۔ اس دورے...
کراچی میں بارشوں سے تاجروں کو 15 ارب روپے کا نقصان شائع 21 اگست 2025 09:29am کراچی میں مسلسل طوفانی بارشوں نے شہر کی زندگی مفلوج کر دی ہے جس کے باعث معاشی سرگرمیاں رک گئیں اور تاجروں کو صرف دو...
ٹیرف میں کٹوتی کیلئےاشیا کی فہرست کا تبادلہ، پاکستان اور ایران نے آزاد تجارتی معاہدے کے مسودے پر اتفاق کرلیا شائع 13 اگست 2025 09:35am پاکستان اور ایران نے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے...