معاشی استحکام وعوامی خدمات کی بہتر فراہمی، ورلڈ بینک نے 700 ملین ڈالر کی منظوری دیدی شائع 20 دسمبر 2025 01:51pm فنڈنگ پاکستان پبلک ریسورسز فار اِنکلوژِو ڈویلپمنٹ ملٹی فیز پروگراممیٹک اپروچ کے تحت فراہم کی جائے گی