رواں برس پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والے موضوعات سامنے آگئے شائع 25 دسمبر 2025 07:17pm کرکٹ، شوبز، سفر اور کھانوں سے متعلق سرچنگ نمایاں، ٹک ٹاک پاکستانیوں کے لیے معلومات اور رجحانات جاننے کا اہم ذریعہ بن گیا