ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کو کلین سویپ کر دیا، آخری ٹی ٹوئنٹی میں 111 رنز سے عبرتناک شکست شائع 01 فروری 2026 08:22pm محمد نواز کی شاندار باؤلنگ، پانچ وکٹیں اڑا دیں، شاہین نے بھی دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، آسٹریلوی ٹیم میں چار تبدیلیاں شائع 01 فروری 2026 05:07pm پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے