کے-الیکٹرک اور سی پی پی اے-جی کے درمیان 172.8 ارب روپے کا ٹی ڈی ایس تنازع برقرار شائع 17 ستمبر 2025 09:45am ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا ہے کہ کے-الیکٹرک اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) کے درمیان...