بھارت کی ٹاٹا سنز نے چیئرمین کی رخصتی کے چند روز بعد سالانہ شیئر ہولڈرز اجلاس ملتوی کردیا شائع 18 اگست 2026 06:50pm چندر شیکھرن نے کہا کہ وہ فروری 2027 میں اپنی مدت مکمل ہونے پر دوبارہ تقرری کے لیے امیدوار نہیں ہوں گے
چندرا شیکھرن کے عہدہ چھوڑنے کے فیصلے پر بھارت میں ٹاٹا گروپ کے حصص گر گئے شائع 12 اگست 2026 09:01pm بھارت کی سب سے بڑی آئی ٹی سروسز برآمد کنندہ کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز کے حصص 3.9 فیصد گر گئے
ٹاٹا سنز کے چیئرمین شیئر ہولڈرز اجلاس سے قبل مستعفی ہو سکتے ہیں، رپورٹ شائع 12 اگست 2026 09:04am کمپنی کے نوٹس کے مطابق ٹاٹا سنز کے شیئر ہولڈرز 18 اگست کو ہونے والے سالانہ جنرل اجلاس میں چندر شیکرن کی بطور ڈائریکٹر دوبارہ تقرری پر ووٹ دیں گے
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کڈانکولم سے متعلق فائلیں ڈیٹا لیک میں بے نقاب شائع 15 جولائ 2026 05:37pm کڈانکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں واقع ہے