وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، ایم او یوز پر دستخط کی تقریب میں شرکت اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 07:29pm پاکستان کا چین کے صوبے ژی جیانگ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف اور برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر کی سیکیورٹی اور تجارتی تعاون پر بات چیت شائع 20 مئ 2026 11:25pm وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کو دہرایا
پاکستان، چین تعلقات: وزیراعظم کی سینئر چینی عہدیدار سے ملاقات، 'آہنی پوش' عہد کا اعادہ شائع 20 مئ 2026 08:22pm وزیر اعظم شہباز شریف کا چین کے ساتھ ہر موسم کے لیے اسٹریٹجک شراکت کا اعادہ، سی پیک کے اگلے مرحلے کو فروغ دینے کا اعلان
پاکستان اور قطر کا علاقائی استحکام اور توانائی کے تحفظ کے لیے مربوط کوششوں پر زور اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 05:26pm قطری امیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 11:25am خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار اور مختلف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
قطر کی پاکستان کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش شائع 24 فروری 2026 03:15pm پاکستان اور قطر کا ماہِ رمضان میں ٹاسک فورس اجلاس بلانے پر بھی اتفاق