افغان طالبان وفد کی برسلز میں یورپی یونین حکام سے ملاقات شائع 23 جون 2026 09:13pm ترجمان عبدالقہار بلخی کے مطابق ملاقات نے افغان تارکینِ وطن کے قونصلر حقوق کے تحفظ میں پیش رفت کی امید پیدا کر دی