پاکستان کی واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت شائع 28 نومبر 2025 06:45pm تاجکستان میں چینی کارکنوں کے قتل پر بھی دفتر خارجہ کا اظہار افسوس ، متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار