ٹی 20 عالمی چیمپئن بھارت پہلی بار جاپان کے مدمقابل شائع 04 ستمبر 2026 10:27pm دفاعی چیمپئن بھارت اور جاپان 22 ستمبر کو پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے، جو جاپانی کرکٹ کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا