پی ایس او نے عبدالصمد سمیع کو عبوری سی ای او مقرر کر دیا شائع 30 مارچ 2026 03:44pm عبدالصمد اپنی موجودہ ذمہ داری یعنی چیف سپلائی چین آفیسر کے عہدے کے ساتھ یہ اضافی ذمہ داری انجام دیں گے
کے الیکٹرک نے سید طحہ کو سی ای او مقرر کر دیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 11:35am سید طحہٰ فروری 2020 سے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے