اس سفر کے ابتدائی دنوں ہی سے فلیمنگ نے نہ صرف ہمارے کھیلنے کے انداز کو بلکہ ایک فرنچائز کے طور پر ہماری پہچان کو بھی واضح کرنے میں مدد کی، ایم ڈی وشواناتھن
30 سالہ آسٹریلوی کھلاڑی کی 25 گیندوں پر 70 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز، 8 چھکوں کی مدد سے بنگلورو نے چنئی سپر کنگز کو 43 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری جیت حاصل کر لی