سری لنکا میں مہنگائی کی رفتار تیز، اگست میں 1.5 فیصد تک پہنچ گئی شائع 22 ستمبر 2025 07:51pm سری لنکا میں اگست کے دوران صارف قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر 1.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو جولائی میں 0.7 فیصد رہا...