چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم ’ابتدائی مرحلے میں‘، ایف بی آر شائع 29 ستمبر 2026 10:53pm ایف بی آر کی ہدایت، اسکیم کے تحت رجسٹریشن میں تکنیکی دشواری یا مسئلے کا سامنا کرنے والے تاجر براہِ راست رابطہ کرکے معاونت اور رہنمائی حاصل کریں