وزارت خزانہ نے خودمختار مالیاتی لین دین سے متعلق دعوے مسترد کر دیے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 09:36am پاکستان کی خودمختار مالیات سے متعلق گمراہ کن رپورٹس سرمایہ کاروں کے اعتماد کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، وزارتِ خزانہ کا انتباہ