بھارت میں نوجوان مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان شائع 24 جولائ 2026 02:23pm یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب سماجی کارکن سونم وانگچک نے 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی، جس سے اس بحران کے حل کی امید پیدا ہوئی ہے
بھارتی پولیس کا امتحانات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال شائع 20 جولائ 2026 04:03pm مظاہرین کا امتحانی بے قاعدگیوں پر وزیرِ تعلیم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پولیس پابندی کے باوجود بھارت میں کاکروچ موومنٹ کے حامیوں کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ شائع 20 جولائ 2026 10:56am کئی ماہ قبل شروع ہونے والی اس تحریک کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری حکومت کے لیے اب تک کا سب سے بڑا عوامی چیلنج قرار دیا جا رہا ہے
سونم وانگچک کو نجی اسپتال منتقل کرنے کے لیے اہلیہ کا عدالت سے رجوع شائع 19 جولائ 2026 12:39pm سونم وانگچک کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے، اہلیہ گیتانجلی آنگمو
بھارتی پولیس نے بھوک ہڑتالی کارکن کو زبردستی اسپتال منتقل کر دیا شائع 18 جولائ 2026 08:36pm وانگچک 28 جون سے تعلیمی وزیر کے استعفے کے مطالبے پر بھارت کی نوجوانوں کی تنظیم ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں